مرکب روح

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طبیعیات) وہ جوہر جس میں ایک سے زیادہ اجزاء شامل ہوں، ایتھرو نائٹرو سائی یا ایمونٹی ایرومیٹکس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) وہ جوہر جس میں ایک سے زیادہ اجزاء شامل ہوں، ایتھرو نائٹرو سائی یا ایمونٹی ایرومیٹکس۔